☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20311
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20311
حدیث نمبر: 20311 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١١٣٠ - حدثنا عفان نا (سليم) (١) بن (حيان) (٢) قال: سمعت أبي يحدث عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"من اتخذ كلبا ليس بكلب (زرع) (٣) ولا صيد ولا ماشية (فإنه ينقص) (٤) من أجره كل يوم قيراط" (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے زراعت، شکار یا جانوروں کی حفاظت کے علاوہ کسی اور غرض سے کتا پالا، اس کے ثواب سے ہر روز ایک قیراط کی کمی کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21130]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21130، ترقيم محمد عوامة 20311)
پچھلی حدیث → (20310) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20312)