☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20308
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20308
حدیث نمبر: 20308 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١١٢٧ - حدثنا (يحيى) (١) بن سعيد عن (سفيان) (٢) عن عاصم عن زر عن ⦗٢٣٣⦘ عبد اللَّه قال: من اقتنى كلبًا إلا كلب قنص أو ماشية نقص من أجره كل يوم (قيراط) (٣) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس شخص نے شکار، جانوروں کی نگرانی یا پہرے داری کے علاوہ کسی اور غرض سے کتا پالا اس کے ثواب سے ہر روز دو قیراط کی کمی کی جائی گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21127]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21127، ترقيم محمد عوامة 20308)
پچھلی حدیث → (20307) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20309)