☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 20276
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 20276
٢١٠٩٤ - حدثنا عبيد اللَّه عن (ابن) (١) أبي ليلى عن (ثابت البناني) (٢) قال: قال عبد الرحمن بن أبي ليلى: قال أبو ليلى: جاء رجل إلى (٣) النبي صلى الله عليه و آله وسلم فسأله (عن) (٤) الحيات في البيوت فقال:"إن رأيتموهن في مساكنكم فقولوا لهن ننشدكم بالعهد الذي أخذ عليكم (نوح، ننشدكم بالعهد الذي أخذ عليكم) (٥) سليمان بن داود أن ⦗٢٢٤⦘ (لا) (٦) (تؤذوننا) (٧) فإن (رأيتم) (٨) منهن شيئًا فاقتلوهن" (٩) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو لیلیٰ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک آدمی حضور 5 کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے حضور 5 سے گھروں میں سانپوں کے بارے میں سوال کیا۔ آپ نے فرمایا کہ اگر تم انہیں اپنے گھروں میں دیکھو تو ان سے کہو کہ ہم تمہیں حضرت نوح سے کیا ہوا تمہارا وعدہ یاد دلاتے ہیں، ہم تمہیں حضرت سلیمان بن داود سے کیا ہو اتمہارا وعدہ یاد دلاتے ہیں کہ تم ہمیں تکلیف نہ دو۔ پھر بھی اگر تم ان میں سے کسی کو دیکھو تو اسے مار ڈالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21094]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21094، ترقيم محمد عوامة 20276)
← Previous Hadith (20275) Back to Bab Next Hadith → (20277)