٢١٠٩٣ - حدثنا عبدة عن هشام عن (أبيه) (١) عن عائشة قالت: (أمر) (٢) رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم بقتل ذي (الطفيتين) (٣) ، فإنه (يلتمس) (٤) البصر، ويصيب (الحمل) (٥) يعني حية (خبيثة) (٦) (٧) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور 5 نے شیش ناگ کو مارنے کا حکم دیا کیونکہ یہ آنکھ کو تلاش کرتا ہے اور حمل کو نشانہ بناتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21093]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21093، ترقيم محمد عوامة 20275)