٢١٠٤٢ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن محمد بن إسحاق عن (بكير) (١) بن عبد اللَّه بن الأشج عن عبيد بن (تعلى) (٢) عن أبي أيوب قال: سمعت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (ينهى) (٣) عن صبر البهيمة، وما أحب أني (صبرت) (٤) دجاجة، ولا أن لي كذا وكذا (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو ایوب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو سنا کہ آپ نے جانور کو باندھ کر نشانہ بنانے سے منع فرمایا۔ مجھے یہ بات پسند نہیں کہ میں ایک مرغی کو بھی اس طرح باندھ کر ہلاک کروں اور مجھے اس کے بدلے فلاں فلاں چیز مل جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21042]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21042، ترقيم محمد عوامة 20224)