☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20201
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20201
حدیث نمبر: 20201 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٠١٨ - حدثنا مصعب نا يونس بن أبي إسحاق عن أبي إسحاق قال: كان شريح ومسروق يقولان: (إيما) (١) (بعير) (٢) تردى في بئر فلم يجدوا منحره (فتوجوؤه) (٣) بالسكين فهو ذكاته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح اور حضرت مسروق فرمایا کرتے تھے کہ اگر اونٹ کنویں میں گرجائے اور اس کو نحر کرنا ممکن نہ ہو تو اس کو چھری مار دیں، یہی اس کو ذبح کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21018]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21018، ترقيم محمد عوامة 20201)
پچھلی حدیث → (20200) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20202)