☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 20171
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 20171
٢٠٩٨٨ - حدثنا عبد الرحيم بن (سليمان) (١) عن إسماعيل (بن سميع) (٢) عن أبي (الربيع) (٣) سئل ابن عباس عن ذبيحة القصبة إذا لم يجد سكينًا فقال: إذا (فرت) (٤) فقطعت الأوداج كقطع السكين وذكر اسم اللَّه فكل، وإذا (ثلغت ثلغًا) (٥) فلا تأكل، وسألته عن ذبيحة الئروة إذا لم يجد سكينًا فقال: إذا (فرت) (٦) فقطعت الأوداج فكل (و) (٧) إذا (ثلغت) (٨) (ثلغًا) (٩) فلا تأكل (١٠) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی آدمی کو چھری نہ ملے اور وہ بانس کی دھار سے ذبح کر دے تو ایسا کرنا کیسا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر وہ چھری کی طرح رگیں کاٹ دے اور اس پر ذبح کرنے والے نے اللہ کا نام لیا ہو تو کھالو اور اگر اس سے رگیں نہ کٹیں اور جانور مرجائے تو مت کھاؤ۔ میں نے ان سے چھری نہ ملنے کی صورت میں نوکیلے پتھر سے ذبح شدہ جانور کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر وہ رگوں کو کاٹ دے تو کھالو اور اگر رگوں کو نہ کاٹ سکے اور جانور مرجائے تو مت کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20988]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20988، ترقيم محمد عوامة 20171)
← Previous Hadith (20170) Back to Bab Next Hadith → (20172)