٢٠٩٨٧ - حدثنا أبو خالد عن ابن جريج عمن حدثه عن رافع بن خديج قال: ⦗١٩٢⦘ (سألت) (١) رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن (الذبيحة) (٢) (بالليطة) (٣) فقال:"كل ما فرى الأوداج إلا سن (أو) (٤) (ظفر) (٥) " (٦) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے بانس کی دھار سے ذبح شدہ جانور کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے فرمایا کہ دانت اور ناخن کے علاوہ ہر وہ چیز جو رگیں کاٹ دے اس کا ذبح جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20987]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20987، ترقيم محمد عوامة 20170)