٢٠٩٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن أشعث] (١) عن الحكم وحماد عن إبراهيم والشعبي أنهما قالا: إذا توحش البعير (أو البقرة) (٢) صنع بهما ما يصنع (بالوحشية) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر اونٹ یا گائے وحشی ہوجائیں تو ان کے ساتھ وہی معاملہ کیا جائے گا جو وحشی جانور کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20964]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20964، ترقيم محمد عوامة 20148)