٢٠٩٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن حبيب أن بعيرا ند فطعنه رجل بالرمح فسئل علي عنه فقال: كله [ (أهدى له) (١) (عجزه) (٢) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حبیب فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک اونٹ وحشی ہوگیا تو ایک آدمی نے اسے نیزہ مار دیا۔ اس بارے میں حضرت علی رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ اسے کھالو اور (پھر از راہ مزاح فرمایا کہ) اس کے پچھلے حصہ کا گوشت مجھے بھی ہدیہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20963]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20963، ترقيم محمد عوامة 20147)