عَلِيًّا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ إِدْرِيسَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي ظَبْيَانَ قَالَ: رَأَيْتُ عَلِيًّا " بَالَ قَائِمًا ثُمَّ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى نَعْلَيْهِ ثُمَّ أَقَامَ الْمُؤَذِّنُ فَخَلَعَهُمَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو ظبیان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا پھر وضو کیا اور جوتوں پر مسح فرمایا، پھر مؤذن نے اقامت کہی تو انہوں نے جوتے اتار دئیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2016]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2016، ترقيم محمد عوامة 2010)