☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20078
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20078
حدیث نمبر: 20078 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٨٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن فضيل عن حصين عن عامر (١) قال: سألته عن المعراض فقال: إذا (كنت) (٢) أصبت بحده فخزق كما يخزق السهم فكل، فإن (أصابه) (٣) بعرضه (فلا) (٤) تأكل إلا أن تذكيه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حصین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر سے معراض کے شکار کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر تیر کی طرح اس کا نوکیلا حصہ شکار کو لگے تو اسے کھالو اور اگر یہ عرض کے اعتبار سے لگے اور ذبح نہ کرسکو تو نہ کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20893]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20893، ترقيم محمد عوامة 20078)
پچھلی حدیث → (20077) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20079)