☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20077
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20077
حدیث نمبر: 20077 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٨٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن فضيل عن خصيف قال: سألت سعيد بن جبير عن المعراض فقال: لم يكن من نبال المسلمين، فلا تأكل منه شيئًا إلا (شيئًا) (١) قد (خزق) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خصیف فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے معراض کے ذریعے شکار کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ مسلمانوں کے تیروں میں سے نہ تھا، اس کا شکار نہ کھاؤ البتہ اگر وہ جانور کی کھال کو چیر دے تو کاٹ سکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20892]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20892، ترقيم محمد عوامة 20077)
پچھلی حدیث → (20076) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20078)