☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20076
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20076
حدیث نمبر: 20076 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٨٩١ - حدثنا أبو بكر قال: نا الفضل بن دكين عن محمد بن مسلم عن إبراهيم بن ميسرة عن عبيد بن سعد أن (بلالًا) (١) رمى أرنبا (بعصى) (٢) (فكسر) (٣) (قوائمها) (٤) ثم ذبحها فأكلها (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
عبید بن سعد فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے لاٹھی سے خرگوش اس طرح شکار کیا کہ اس کے پاؤں بھی توڑ دئیے پھر اسے ذبح کیا تو اسے کھا سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20891]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20891، ترقيم محمد عوامة 20076)
پچھلی حدیث → (20075) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20077)