☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20068
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20068
حدیث نمبر: 20068 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٨٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن زكريا عن الشعبي عن عدي بن حاتم قال: سألت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (١) عن صيد المعراض فقال:"ما أصبت بحده فكل، وما أصبت بعرضه فهو (وقيذ) (٢) " (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور 5 سے معراض کے ذریعے شکار کرنے کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے فرمایا کہ اگر جانور کو اس کی نوک لگے تو کھالو اور اگر اس کا عرض لگے تو یہ مردار ہے۔ (! معراض اس تیر کو کہتے ہیں جس کے پر نہ ہوں، یہ ہدف کو عرض کے اعتبار سے لگتا ہے نوک کی جانب سے نہیں لگتا۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20883]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20883، ترقيم محمد عوامة 20068)
پچھلی حدیث → (20067) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20069)