حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ رَاشِدٍ، قَالَ: سَأَلْتُ نَافِعًا عَنِ الْمَسْحِ عَلَى الْجَوْرَبَيْنِ فَقَالَ:" هُمَا بِمَنْزِلَةِ الْخُفَّيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عباد بن راشد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع سے جرابوں پر مسح کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ موزوں پر مسح کی طرح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2010]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2010، ترقيم محمد عوامة 2004)