☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20007
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20007
حدیث نمبر: 20007 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٨١٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير بن عبد الحميد عن (الشيباني) (١) عن حماد قال: إذا (نتف) (٢) الطير أو أكل فكل؛ فإنما تعليمه أن يرجع إليك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اگر شکاری پرندہ شکار کو نوچے یا کھائے تو تم بھی اس میں سے کھالو کیونکہ اس کی تعلیم بس اتنی ہے کہ وہ تمہارے پاس واپس آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20819]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20819، ترقيم محمد عوامة 20007)
پچھلی حدیث → (20006) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20008)