أَبَا مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنِ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ يُسَيْرِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا مَسْعُودٍ " بَالَ ثُمَّ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى الْجَوْرَبَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یسیر بن عمرو فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو مسعود کو دیکھا کہ انہوں نے پیشاب کیا، پھر وضو کیا اور جرابوں پر مسح کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2006]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2006، ترقيم محمد عوامة 2000)