☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19992
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19992
حدیث نمبر: 19992 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٨٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن أشعث عن الشعبي عن عدي بن حاتم قال: إن شرب من دمه فلا تأكل، فإنه لم يعلم ما علمته (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کتا شکار کا خون پی لے تو اس کا شکار مت کھاؤ کیونکہ جو تم نے اسے سکھایا ہے وہ اس نے نہیں سیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20803]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20803، ترقيم محمد عوامة 19992)
پچھلی حدیث → (19991) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19993)