☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19968
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19968
حدیث نمبر: 19968 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٧٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا عباد بن العوام عن هشام عن الحسن أنه كان يكره أن يستعين المسلم بكلب المجوسي فيصيد به، ولا يرى بأسًا أن يستعين بكلب اليهودي والنصراني فيصيد به.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ مسلمان شکار کرنے میں کسی مجوسی کتے سے مدد لے، البتہ ان کے نزدیک یہودی اور عیسائی کے کتے سے مدد لے کر شکار کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20779]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20779، ترقيم محمد عوامة 19968)
پچھلی حدیث → (19967) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19969)