☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19960
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19960
حدیث نمبر: 19960 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٧٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن في رجل أرسل كلبه على صيد (فيأخذ) (١) غيره قال: لا بأس به.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آدمی اگر اپنے کتے کو کسی شکار پر چھوڑے اور وہ کوئی دوسرا جانور شکار کرے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20770]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20770، ترقيم محمد عوامة 19960)
پچھلی حدیث → (19959) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19961)