☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19950
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19950
حدیث نمبر: 19950 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٧٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص بن غياث عن حجاج قال: سألت عطاء عن الرجل ينسى أن يسمي على كلبه فيقتل قال: يأكل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حجاج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص کتے کو روانہ کرتے وقت اس پر بسم اللہ پڑھنا بھول گیا اور کتے نے شکار کو مار ڈالا تو کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے کھالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20760]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20760، ترقيم محمد عوامة 19950)
پچھلی حدیث → (19949) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19951)