☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19934
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19934
حدیث نمبر: 19934 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٧٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن جويبر عن الضحاك في الكلب إذا كان معلمًا فأصاب صيدا: فإن أكل منه فلا تأكل، وإن قتل (فأمسك) (١) عليك فكل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سدھایا ہوا کتا اگر شکار پر چھوڑو اور وہ اس شکار میں سے کھالے تو تم اسے مت کھاؤ اور اگر وہ اسے مار ڈالے لیکن نہ کھائے تو اسے کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20744]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20744، ترقيم محمد عوامة 19934)
پچھلی حدیث → (19933) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19935)