☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19929
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19929
حدیث نمبر: 19929 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٧٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن حبيب بن أبي عمرة عن سعيد بن جبير في الكلب يأكل من صيده؟ قال: لا (تأكل) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کتا اپنے شکار میں سے کھالے تو کیا اس کو کھایا جاسکتا ہے؟ فرمایا اس صورت میں شکار کو نہ کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20739]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20739، ترقيم محمد عوامة 19929)
پچھلی حدیث → (19928) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19930)