☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19928
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19928
حدیث نمبر: 19928 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٧٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) ابن عيينة عن عمرو عن عبيد بن عمير قال: إذا أرسلت كلبك (المعلم) (٢) ، وذكرت اسم اللَّه فكل وإن قتل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید بن عمیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تم اپنے سدھائے ہوئے کتے کو شکار پر چھوڑو اور اللہ کا نام لو تو اس کو کھاؤ خواہ وہ شکار کو مار ڈالے۔ حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ مجھے باز کے بارے میں شک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20737]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20737، ترقيم محمد عوامة 19928)
پچھلی حدیث → (19927) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19929)