☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19925
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19925
حدیث نمبر: 19925 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٧٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن (ابن) (١) طاوس عن أبيه في الكلب يأكل؟ قال: إنما أمسك على نفسه ولم يمسك عليك فلا (تأكل) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کتا شکار میں سے کھائے تو اس نے یہ شکار اپنے لیے کیا ہے تمہارے لیے نہیں کیا، اس لیے اسے مت کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20734]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20734، ترقيم محمد عوامة 19925)
پچھلی حدیث → (19924) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19926)