عَلِيًّا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: رَأَيْتُ عَلِيًّا " بَالَ ثُمَّ مَسَحَ عَلَى جَوْرَبَيْهِ وَنَعْلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خلاس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے پیشاب کیا اور پھر جرابوں پر مسح فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1998]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1998، ترقيم محمد عوامة 1992)