☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19896
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19896
حدیث نمبر: 19896 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٧٠٥ - حدثنا عبيد اللَّه نا إسرائيل عن أبي إسحاق عن سعد بن عياض (قال) (١) : كان رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قليل الكلام قليل الحديث، فلما أمر بالقتال شمّر فكان من أشد الناس بأسًا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعد بن عیاض رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور 5 زیادہ تر خاموش رہتے اور بہت کم بات فرماتے تھے۔ جب قتال کا حکم ہوتا تو اس کے لیے مستعد ہوجاتے اور سب لوگوں سے زیادہ بہادری کا مظاہرہ فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20705]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20705، ترقيم محمد عوامة 19896)
پچھلی حدیث → (19895) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19897)