☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19887
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19887
حدیث نمبر: 19887 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٦٩٥ - حدثنا عبيد اللَّه بن موسى (عن موسى) (١) بن عبيدة قال: كان النعمان بن أبي عياش وابن (قسيط) (٢) و (عمرو) (٣) بن علقمة يأخذون الجعائل ويخرجون.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نعمان بن ابی عیاش رحمہ اللہ، ابن لقیط رحمہ اللہ اور حضرت عمرو بن علقمہ رحمہ اللہ مالِ غنیمت کے زائد حصے کو لیتے تھے اور جہاد کے لیے نکلتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20695]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20695، ترقيم محمد عوامة 19887)
پچھلی حدیث → (19886) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19888)