☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19884
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19884
حدیث نمبر: 19884 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٦٩٢ - حدثنا (عبيد اللَّه بن موسى عن عثمان) (١) بن الأسود عن مجاهد أنه أُعطي يوم (غزا) (٢) (شيئًا) (٣) فقبله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن اسود رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد رحمہ اللہ کو جہاد کے ایک دن کے عوض کوئی چیز پیش کی گئی جو انہوں نے قبول فرما لی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20692]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20692، ترقيم محمد عوامة 19884)
پچھلی حدیث → (19883) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19885)