☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19882
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19882
حدیث نمبر: 19882 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٦٩٠ - حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: سألت ابن سيرين قلت: الرجل يريد الغزو فيعان؟ قال: ما زال المسلمون يمتع بعضهم بعضًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص جہاد کرنا چاہے تو کیا اس کی مدد کی جائے گی؟ انہوں نے فرمایا کہ مسلمان ہمیشہ ایک دوسرے کو فائدہ پہنچاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20690]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20690، ترقيم محمد عوامة 19882)
پچھلی حدیث → (19881) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19883)