☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19859
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19859
حدیث نمبر: 19859 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٦٦٤ - حدثنا حسين بن علي عن ابن (عيينة) (١) عن علي بن زيد بن جدعان قال: قال أبو طلحة: ﴿انْفِرُوا خِفَافًا وَثِقَالًا﴾ [التوبة: ٤١] ، قال: كهولًا و (شبابًا) (٢) قال: ما أرى اللَّه (عذر) (٣) (أحدًا) (٤) ، فخرج إلى الشام فجاهد (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ قرآن مجید کی آیت (انْفِرُوا خِفَافًا وَثِقَالاً) کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس میں جوانوں اور بوڑھوں ہر دو کو حکم ہے۔ پھر فرمایا کہ میرے خیال میں اس آیت نے کسی کے لیے کسی عذر کو نہیں چھوڑا، پھر وہ شام چلے گئے اور جہاد کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20664]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20664، ترقيم محمد عوامة 19859)
پچھلی حدیث → (19858) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19860)