☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19857
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19857
حدیث نمبر: 19857 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٦٦٢ - حدثنا إسحاق بن منصور (نا) (١) (هريم) (٢) عن ليث عن يحيى ابن عباد قال: فضل الغازي في البحر على الغازي في البر كفضل الغازي في ⦗١٠٦⦘ البر على (القاعد) (٣) في بيته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن عباد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سمندر میں جہاد کرنے والے کی خشکی میں جہاد کرنے والے پر اتنی فضیلت ہے جتنی خشکی میں جہاد کرنے والے کی گھر میں بیٹھنے والے پر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20662]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20662، ترقيم محمد عوامة 19857)
پچھلی حدیث → (19856) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19858)