☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19854
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19854
حدیث نمبر: 19854 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٦٥٩ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن أبي الزناد عن الأعرج عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"من خرج في سبيل اللَّه ابتغاء وجه اللَّه و (تنجيزًا) (١) (لموعود) (٢) اللَّه، فهو مثل الصائم القائم، حتى يرجع إلى أهله أو من حيث خرج" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص اللہ کی رضا کو چاہتے ہوئے اللہ کے وعدے کے حصول کے لئے اللہ کے راستے میں نکلے، وہ اس روزہ دار، شب زندہ دار کی طرح ہے جو مجاہد کے نکلنے سے واپس آنے تک روزے میں مصروف رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20659]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20659، ترقيم محمد عوامة 19854)
پچھلی حدیث → (19853) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19855)