☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19849
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19849
حدیث نمبر: 19849 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٦٥٤ - حدثنا يزيد بن هارون أنا (حريز) (١) بن عثمان عن (نمران) (٢) بن (مخمر) (٣) (الرحبي) (٤) قال: كان (أبو) (٥) عبيدة بن الجراح يسير بالجيش وهو يقول: ألا رب مبيض لثيابه مدنس (لدينه) (٦) (٧) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
نمران بن مخمر رحبی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہایک لشکر کے ساتھ جا رہے تھے اور ساتھ ساتھ یہ فرما رہے تھے۔ بہت سے کپڑوں کو صاف رکھنے والے ایسے ہیں جو دین کو میلا کر رہے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20654]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20654، ترقيم محمد عوامة 19849)
پچھلی حدیث → (19848) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19850)