☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19846
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19846
حدیث نمبر: 19846 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٦٥١ - حدثنا زيد بن (حباب) (١) (أخبرني) (٢) موسى بن عبيدة قال: أخبرني عبد اللَّه أخي عن (شيبة) (٣) المهري (ومدرك) (٤) قالا: لا يجتمع غبار في سبيل اللَّه ودخان جهنم في صدر مؤمن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو شیبہ مہری اور حضرت مدرک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے راستے کا غبار اور جہنم کا دھواں ایک مومن کے پیٹ میں جمع نہیں ہوسکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20651]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20651، ترقيم محمد عوامة 19846)
پچھلی حدیث → (19845) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19847)