☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19843
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19843
حدیث نمبر: 19843 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٦٤٧ - حدثنا زيد بن حباب (نا) (١) أبو (سنان) (٢) سعيد بن سنان قال: أخبرني موسى بن أبي كثير الأنصاري أن عمر بن الخطاب قال: في قوله تعالى: ﴿مَنْ ذَا الَّذِي يُقْرِضُ اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا﴾ [الحديد: ١١] ، قال: [النفقة في سبيل اللَّه (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ قرآن مجید کی آیت { مَنْ ذَا الَّذِی یُقْرِضُ اللَّہَ قَرْضًا حَسَنًا } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد اللہ کے راستے میں خرچ کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20647]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20647، ترقيم محمد عوامة 19843)
پچھلی حدیث → (19842) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19844)