☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19830
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19830
حدیث نمبر: 19830 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٦٣٤ - حدثنا عبدة بن سليمان عن محمد بن عمرو (عن) (١) (صفوان) (٢) بن سليم عن حصين بن اللجلاج عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا يجتمع الشح والإيمان في جوف رجل مسلم، ولا غبار في سبيل اللَّه ودخان جهنم في ⦗٩٣⦘ (جوف) (٣) رجل" (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کہ ایمان اور بخل ایک مسلمان کے دل میں جمع نہیں ہوسکتے اور اللہ کے رستے کا غبار اور جہنم کا دھواں ایک مسلمان میں جمع نہیں ہوسکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20634]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20634، ترقيم محمد عوامة 19830)
پچھلی حدیث → (19829) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19831)