☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19824
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19824
حدیث نمبر: 19824 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٦٢٨ - حدثنا يزيد بن هارون عن التيمي عن أبي عثمان (عن) (١) عامر بن ⦗٩٠⦘ مالك عن صفوان بن أمية قال: الطاعون شهادة، والغرق شهادة، والبطن والنفساء (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت صفوان بن امیہ فرماتے ہیں کہ طاعون شہادت ہے، ڈوبنا شہادت ہے، پیٹ کی بیماری سے اور عورت کا بچے کو جنم دیتے ہوئے مرنا شہادت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20628]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20628، ترقيم محمد عوامة 19824)
پچھلی حدیث → (19823) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19825)