☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19813
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19813
حدیث نمبر: 19813 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٦١٧ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن موسى بن سعيد عن أشياخه قال: قال أبو موسى: لقد (رأيتني) (١) خامس خمسة (أو) (٢) سادس ستة ما في يدي ولا رجلي ظفر إلا قد نصل (٣) ، ثم قال: (ما خالف) (٤) إليّ ذكر هذا، اللَّه (يحرمني) (٥) بذلك (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے خود دیکھا، میں ان پانچ یا چھ آدمیوں میں سے ایک تھا جن کے ہاتھوں اور پاؤں کا ہر ناخن نکل چکا تھا۔ پھر فرمایا کہ نہ جانے میں نے کیوں اس بات کو بیان کردیا میں تو اس کا اجر صرف اللہ سے چاہتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20617]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20617، ترقيم محمد عوامة 19813)
پچھلی حدیث → (19812) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19814)