☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19812
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19812
حدیث نمبر: 19812 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٦١٦ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن أبيه وعمه سمعهما يذكران قالا: قال (سلمان) (١) بن ربيعة: قتلت (بسيفي) (٢) هذا مائة (مستلئم) (٣) (كلهم) (٤) (يعبد) (٥) غير اللَّه، ما قتلت منهم رجلًا صبرًا (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلمان بن ربیعہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنی اس تلوار سے سو ایسے آدمیوں کو قتل کیا ہے جو غیر اللہ کی عبادت کرتے تھے میں نے ان میں سے کسی صاحب دین آدمی کو قتل نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20616]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20616، ترقيم محمد عوامة 19812)
پچھلی حدیث → (19811) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19813)