☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19808
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19808
حدیث نمبر: 19808 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٦١٢ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن حميد (بن) (١) صخر عن يزيد بن عبد اللَّه بن قسيط وصفوان بن سليم (قالا) (٢) : من مات مرابطًا مات شهيدًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن عبد اللہ رحمہ اللہ اور صفوان بن سلیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو شخص جہاد کے لیے سفر کرتا ہوا انتقال کر گیا تو اس نے شہادت کا درجہ پا لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20612]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20612، ترقيم محمد عوامة 19808)
پچھلی حدیث → (19807) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19809)