☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19805
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19805
حدیث نمبر: 19805 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٦٠٩ - [حدثنا عيسى بن (يونس عن) (١) معاوية بن يحيى الصدفي عن يحيى بن الحارث (الذماري) (٢) عن مكحول قال: (قال) (٣) رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:" (تمام) (٤) الرباط أربعون يومًا] (٥) " (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ رباط (سرحدوں کی حفاظت کی ذمہ داری) چالیس دن کا ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20609]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20609، ترقيم محمد عوامة 19805)
پچھلی حدیث → (19804) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19806)