☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19794
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19794
حدیث نمبر: 19794 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٥٩٨ - حدثنا عيسى بن يونس عن أبي بكر عن أبي الزاهرية قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"معقل المسلمين من الملاحم دمشق، ومعقلهم من (الدجال) (١) بيت المقدس ومعقلهم من ياجوج وماجوج بيت (الطور) (٢) " (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو زاھریہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جنگوں کے زمانے میں مسلمانوں کا ٹھکانہ دمشق، دجال کے مقابلے میں ان کا ٹھکانہ بیت المقدس اور یاجوج ماجوج کے مقابلے میں ان کا ٹھکانہ بیت الطور ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20598]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20598، ترقيم محمد عوامة 19794)
پچھلی حدیث → (19793) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19795)