☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19784
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19784
حدیث نمبر: 19784 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٥٨٨ - حدثنا غندر عن شعبة عن سماك عن (عبد) (١) اللَّه بن (شداد) (٢) أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قال (لسعد) (٣) بن معاذ وهو يكيد بنفسه:"جزاك اللَّه خيرا من سيد قوم، فقد (صدقت) (٤) اللَّه ما وعدته، واللَّه صادقك ما وعدك" (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن شداد فرماتے ہیں کہ جب حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ حالت نزع میں تھے تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں فرمایا: اے قوم کے سردار! اللہ تجھے بہترین بدلہ عطا فرمائے، تو نے اللہ سے جو وعدہ کیا تھا اسے سچا کر دکھایا اور اللہ نے تجھ سے جو وعدہ کیا ہے اللہ اسے بھی سچا کر دکھائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20588]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20588، ترقيم محمد عوامة 19784)
پچھلی حدیث → (19783) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19785)