☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19765
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19765
حدیث نمبر: 19765 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٥٦٩ - حدثنا محمد بن بشر نا مسعر عن حبيب بن أبي ثابت عن يحيى بن جعدة قال: قال عمر: لولا أن (أسير) (١) في سبيل اللَّه، أو أضع (جنبي للَّه) (٢) في التراب، أو أجالس قومًا يلتقطون طيب الكلام كما يلتقط طيب (التمر) (٣) ⦗٦٠⦘ (لأحببت) (٤) أن أكون قد لحقت باللَّه (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر میں اللہ کے راستے میں نہ چلوں، میں اللہ کے راستے میں اپنی پیشانی کو مٹی پر نہ رکھوں اور ان لوگوں کی ہم نشینی اختیار نہ کروں جو اچھے کلام کو اس طرح چنتے ہیں جیسے عمدہ کھجوروں کو چنا جاتا ہے تو میری خواہش ہوگی کہ میرا انتقال ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20569]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20569، ترقيم محمد عوامة 19765)
پچھلی حدیث → (19764) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19766)