☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19756
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19756
حدیث نمبر: 19756 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٥٦٠ - حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن أن عمر بن الخطاب قال: عجبت لراكب البحر و (عجبت لتاجر) (١) هجز (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے سمندری سفر کرنے والے اور تجارت کی خاطر ہجرت کرنے والے پر بہت تعجب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20560]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20560، ترقيم محمد عوامة 19756)
پچھلی حدیث → (19755) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19757)