حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ مَكْحُولٍ , وَالزُّهْرِيِّ قَالَا: " إِذَا مَسَحَ ثُمَّ خَلَعَ قَالَا: يُعِيدُ الْوُضُوءَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مکحول اور حضرت زہری فرماتے ہیں اگر مسح کرنے کے بعد موزے اتار دیے تو دوبارہ وضو کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1980]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1980، ترقيم محمد عوامة 1974)