☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19739
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19739
حدیث نمبر: 19739 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٥٤٢ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان (عن عبد اللَّه بن مسلم) (١) عن ابن سابط (٢) عن عبد اللَّه بن عمرو قال: في الجنة قصر يدعى (عدن) (٣) ، حوله (المروج) (٤) (و (البروج) (٥) له) (٦) ، خمسة آلاف باب، لا يسكنه أو لا يدخله إلا نبي أو صديق أو شهيد أو (إمام) (٧) عادل (٨) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جنت میں ایک محل ہے جس کا نام عدن ہے۔ اس کے اردگرد چراگاہیں ہیں۔ اس کے پانچ ہزار دروازے ہیں۔ ہر دروازے سے صرف نبی، صدیق، شہید یا عادل امام ہی داخل ہوسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20542]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20542، ترقيم محمد عوامة 19739)
پچھلی حدیث → (19738) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19740)