حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا مَسَحَ ثُمَّ خَلَعَ غَسَلَ قَدَمَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ موزوں پر مسح کرنے کے بعد موزے اتارے تو صرف پاؤں دھولے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1978]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1978، ترقيم محمد عوامة 1972)